حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَهُ الْجُمُعَةَ فَلَمَّا قَضَيْتُ صَلَاتِي أَخَذَ بِيَدِي فَقَامَ فِي مَقَامِي وَأَقَامَنِي فِي مَقَامِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی، جب میں نے نماز پوری کرلی تو انہوں نے مجھے اپنی جگہ کھڑا کردیا اور خود میری جگہ کھڑے ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5533، ترقيم محمد عوامة 5464)