حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا السَّوَّارِ الْعَدَوِيَّ " أَكَلَ ثَرِيدًا وَلَحْمًا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے ابو السوار عدوی کو دیکھا کہ انہوں نے ثرید اور گوشت کھایا پھر وضو کئے بغیر نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 546، ترقيم محمد عوامة 546)