حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَمَا زَالَ يُحَدِّثُنِي حَتَّى خَرَجَ الْإِمَامُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزاہریہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ جمعہ کے دن حضرت عبد اللہ بن بسر کے ساتھ تھا، وہ امام کے نکلنے تک مجھ سے گفتگو کرتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5521، ترقيم محمد عوامة 5452)