حَدَّثّنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: " تَذَاكَرُوا الْجُمُعَةَ زَمَانَ الْمُخْتَارِ فَقَالَ: ائْتُوهَا وَإِنْ بَلَغَ الْمَاءُ الْحَصَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سنان کہتے ہیں کہ مختار کے زمانے میں جمعہ کی نماز کا ذکر آیا تو حضرت عبد اللہ بن ابی ہذیل نے فرمایا کہ جمعہ کی نماز کے لئے آؤ خواہ پانی کنکریوں تک پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5515، ترقيم محمد عوامة 5446)