حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: ذُكِرَ لِمُحَمَّدٍ قَوْلُ أَهْلِ مَكَّةَ إذَا لَمْ يُدْرِكِ الْخُطْبَةَ صَلَّى أَرْبَعًا فَقَالَ:" لَيْسَ هَذَا بِشَيْءٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد کے سامنے اہل مکہ کے اس قول کا ذکر کیا گیا کہ جس شخص کو جمعہ کا خطبہ نہ ملے وہ چار رکعت نماز پڑھ لے۔ تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5438، ترقيم محمد عوامة 5373)