حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إذَا فَاتَتْهُ الْخُطْبَةُ صَلَّى أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کا خطبہ نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5436، ترقيم محمد عوامة 5371)