ابْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ السَّكْسَكِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ: " ثَلَاثٌ مَنْ سَلِمَ مِنْهُنَّ، غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى مِنْ أَنْ يُحْدِثَ حَدَثًا لَا يَعْنِي أَذًى مِنْ بَطْنِهِ، أَوْ أَنْ يَتَكَلَّمَ، أَوْ أَنْ يَقُولَ: صَهْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ فرماتے ہیں کہ جو جمعہ کی نماز کے دوران تین کاموں سے محفوظ رہا اس کے اس جمعہ سے گذشتہ جمعے تک کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں: ایک حدث لاحق ہونے سے، دوسرا بات کرنے سے اور تیسرا کسی کو خاموش کرانے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5413، ترقيم محمد عوامة 5350)