حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ, أَنَّهُ انْطَلَقَ حَاجًّا فَقَدِمَ تَبُوكَ فِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَصَلَّى إمَامُهُمْ رَكْعَتَيْنِ وَلَمْ يَخْطُبْ فَقَالَ مَكْحُولٌ:" قَاتَلَ اللَّهُ هَذَا الَّذِي نَقَصَ صَلَاةَ الْقَوْمِ وَلَمْ يَخْطُبْ وَإِنَّمَا قُصِّرَتْ صَلَاةُ الْجُمُعَةِ مِنْ أَجْلِ الْخُطْبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت برد کہتے ہیں کہ حضرت مکحول حج کے ارادے سے نکلے، جب مقام تبوک پہنچے تو جمعہ کا دن آگیا۔ ان کے امام نے دو رکعت نماز پڑھی اور خطبہ نہ دیا۔ حضرت مکحول نے فرمایا کہ اللہ اسے مارے اس نے لوگوں کی نماز بھی کم کردی اور خطبہ بھی نہیں دیا۔ جمعہ کی نماز تو خطبہ کی وجہ سے کم کی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5382، ترقيم محمد عوامة 5319)