حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، وَعَطَاءٍ , وَالْحَسَنِ" أنهم كانوا يكرهون أَنْ يَحْتَبُوا وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول، حضرت عطاء اور حضرت حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ جمعہ کے دن خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5352، ترقيم محمد عوامة 5289)