حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: " كُنْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَمَسِسْتُ الْحَصَى فَضَرَبَ يَدِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ تھا اور امام خطبہ دے رہا تھا۔ میں نے زمین پر پڑی کنکریوں کو ہاتھ لگایا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5331، ترقيم محمد عوامة 5268)