حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" إِنْ كَانُوا لَيُسَلِّمُونَ عَلَى الْإِمَامِ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَيَرُدُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اسلاف کا معمول یہ تھا کہ امام کو منبر پر سلام کیا کرتے تھے اور امام ان کے سلام کا جواب دیا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5321، ترقيم محمد عوامة 5258)