حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، قَالَ:" سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يَقْرَأُ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ: وَأَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ سورة الزمر آية 54، وَفِي يَدِهِ عَصًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو منبر پر یہ آیت پڑھتے سنا ہے: اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور خود کو اس کے حوالے کردو۔ خطبے کے دوران ان کے ہاتھ میں عصا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5313، ترقيم محمد عوامة 5250)