حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، قَالَ:" كُنْتُ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَكَتَبَ إلَى عَبْدِ الْحَمِيدِ: انْظُرْ مَنْ قِبَلَكَ مِنَ النِّسَاءِ فَلَا يَحْضُرْنَ جَمَاعَةً، وَلَا جِنَازَةً، فَإِنَّهُ لَا حَقَّ لَهُنَّ فِي جُمُعَةٍ، وَلَا جِنَازَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وصافی کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ تھا، انہوں نے حضرت عبد الحمید کو خط لکھا کہ عورتوں کے بارے میں یہ خیال رکھو کہ وہ جماعت اور جنازہ میں شریک نہ ہوں۔ ان پر جمعہ اور جنازہ واجب نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5256، ترقيم محمد عوامة 5194)