حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ: " إذَا سَافَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ دُعِيَ عَلَيْهِ أَنْ لَا يُصَاحَبَ وَلَا يُعَانَ عَلَى سَفَرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسان بن عطیہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص جمعہ کے دن سفر کرے تو اس کے لئے یہ بددعا کی جائے گی کہ کوئی اس کے ساتھ نہ جائے اور کوئی اس کے سفر میں اس کی مدد نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5220، ترقيم محمد عوامة 5158)