عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّهُمْ" كَتَبُوا إلَى عُمَرَ يَسْأَلُونَهُ عَنِ الْجُمُعَةِ، فَكَتَبَ: جَمِّعُوا حَيْثُمَا كُنْتُمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت عمر کو خط لکھ کر جمعہ کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے جواب میں لکھا کہ تم جہاں کہیں بھی ہو جمعہ پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5170، ترقيم محمد عوامة 5108)