حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ: " هَلْ مِنْ غُسْلٍ غَيْرَ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ، يَوْمَ الْأَضْحَى، وَيَوْمَ الْفِطْرِ، وَيَوْمَ عَرَفَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن سے پوچھا کہ کیا جمعہ کے دن کے علاوہ بھی کسی دن غسل کرنا دین کا حصہ ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں، عید الاضحی، عید الفطر اور یوم عرفہ کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5111، ترقيم محمد عوامة 5056)