حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُحِبُّونَ إذَا شَهِدُوا الْأَمْصَارَ أَنْ لَا يَدَعُوا الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب شہروں میں ہوں تو جمعہ کے دن کا غسل نہ چھوڑیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5106، ترقيم محمد عوامة 5051)