☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5049
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5049
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ مَيْسَرَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ، عَنْ غُسْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ سُنَّةٌ؟، فَقَالَ:" كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَغْتَسِلُونَ"، فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَزِدْنِي عَلَى أَنْ قَالَ:" كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَغْتَسِلُونَ"، فَعَرَفْتُ أَنَّهُ شَيْءٌ اسْتَحَبَّهُ الْمُسْلِمُونَ وَلَيْسَ بِسُنَّةٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسامہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ بن میسرہ سے جمعہ کے دن کے غسل کے بارے میں سوال کیا کہ کیا جمعہ کے دن غسل کرنا سنت (ضروری) ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ مسلمان جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ میں نے یہی سوال دوبارہ کیا تو انہوں نے مجھے یہی جواب دیا کہ مسلمان جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ میں سمجھ گیا کہ جمعہ کے دن غسل کرنا مستحب ہے۔ ضروری نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5104، ترقيم محمد عوامة 5049)
← Previous Hadith (5048) Back to Bab Next Hadith → (5050)