أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ زِيَادٍ النُّمَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " لَأَغْتَسِلَنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَوْ كَأْسٌ بِدِينَارٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر مجھے پانی کا ایک پیالہ ایک دینار کے بدلے خریدنا پڑے تو میں پھر بھی جمعہ کے دن غسل کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5097، ترقيم محمد عوامة 5042)