حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: قَاوَلَ عَمَّارٌ: رَجُلًا فَاسْتَطَالَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: " أَنَا إذًا أَنْتَنُ مِنَ الَّذِي لَا يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ حضرت عمار کا ایک آدمی سے کسی معاملے پر جھگڑا اور بحث ہوگئی۔ جب یہ جھگڑا زیادہ ہوا تو حضرت عمار نے فرمایا کہ اگر ایسی بات نہ ہو تو میں اس شخص سے زیادہ بدبودار ہوں جو جمعہ کے دن غسل نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5094، ترقيم محمد عوامة 5039)