سَعْدٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ سَعْدٍ فَجَاءَ ابْنٌ لَهُ، فَقَالَ لَهُ: هَلِ اغْتَسَلْتَ؟ قَالَ: لَا , تَوَضَّأْتُ ثُمَّ جِئْتُ، فَقَالَ لَهُ سَعْدٌ : مَا كُنْتُ أَحْسَبُ أَنَّ أَحَدًا يَدَعُ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث کہتے ہیں کہ میں حضرت سعد کے ساتھ تھا کہ ان کا ایک بیٹا آیا، انہوں نے اس سے پوچھا کہ کیا تم نے غسل کیا ہے؟ اس نے کہا نہیں میں وضو کرکے آیا ہوں۔ حضرت سعد نے اس سے فرمایا کہ میں کسی کے بارے میں یہ خیال نہیں رکھتا کہ وہ جمعہ کا غسل چھوڑ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5091، ترقيم محمد عوامة 5036)