☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5023
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5023
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الْقَوْمِ تَنْكَسِرُ بِهِمُ السَّفِينَةُ فَيَخْرُجُونَ عُرَاةً كَيْفَ يُصَلُّونَ؟ قَالَ:" جُلُوسًا وَإِمَامُهُمْ وَسَطُهُمْ وَيَسْجُدُونَ وَيَغُضُّونَ أَبْصَارَهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن ان لوگوں کے بارے میں جن کی کشتی ٹوٹ جائے اور وہ اس میں سے ننگے نکلیں فرماتے ہیں کہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھیں گے، ان کا امام ان کے درمیان ہوگا اور وہ سجدہ کرتے ہوئے اپنی نگاہوں کو جھکا کر رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5078، ترقيم محمد عوامة 5023)
← Previous Hadith (5022) Back to Bab Next Hadith → (5024)