حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ قَتْلِ الْعَقْرَبِ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ:" إِنَّ فِي الصَّلَاةِ لَشُغْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے دورانِ نماز بچھو کو مارنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز کی اپنی مصروفیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5070، ترقيم محمد عوامة 5015)