حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الْعَقْرَبِ يَرَاهَا الرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ:" اصْرِفْهَا عَنْكَ"، قُلْتُ: فَإِن أَبَتْ , قَالَ: اصْرِفْهَا عَنْكَ"، قُلْتُ: فَإِن أَبَتْ قَالَ:" اقْتُلْهَا، وَاغْسِلْ مَكَانَهَا الَّذِي تَقْتُلُهَا فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضیل کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص نماز میں بچھو کو دیکھے تو اسے دور ہٹا دے۔ میں نے کہا کہ اگر وہ پھر اس کی طرف بڑھے؟ انہوں نے کہا اسے پھر پیچھے ہٹا دے۔ میں نے کہا اگر وہ پھر اس کی طرف بڑھے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے مار دے اور اس کی جگہ کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5068، ترقيم محمد عوامة 5013)