حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ , " رَأَى ابْنُ عُمَرَ رِيشَةً وَهُوَ يُصَلِّي فَحَسِبَ أَنَّهَا عَقْرَبٌ فَضَرَبَهَا بِنَعْلِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نماز میں کوئی چیز چلتی ہوئی دیکھی اور اسے بچھو خیال کرتے ہوئے اسے جوتی سے مار ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5063، ترقيم محمد عوامة 5008)