مُعْتَمِرٌ ، بُرْدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: رَأَى نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي جَالِسًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لِمَ تُصَلِّي جَالِسًا؟" فَقَالَ: إِنَّ عَقْرَبًا لَسَعَتْنِي، قَالَ: " فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ عَقْرَبًا وَإِنْ كَانَ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَأْخُذْ نَعْلَهُ الْيُسْرَى فَلْيَقْتُلْهَا بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن موسیٰ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم بیٹھ کر کیوں نماز پڑھ رہے ہو؟ اس نے کہا کہ مجھے بچھو نے ڈس لیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تمہیں نماز میں بچھو نظر آئے تو اپنی بائیں جوتی پکڑ کر اسے مار دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5061، ترقيم محمد عوامة 5006)