سَلْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: " إِذَا تَوَضَّأَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ وُضِعَتْ خَطَايَاهُ عَلَى رَأْسِهِ فَتَحَاتَتْ كَمَا يَتَحَاتُّ عَذْقُ النَّخْلَةِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب کوئی مسلمان آدمی وضو کرتا ہے تو اس کے گناہ اس کے سر پر رکھ دیئے جاتے ہیں پھر وہاں سے ایسے گر جاتے ہیں جیسے کھجور کی خشک ٹہنی گرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 50]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 50، ترقيم محمد عوامة 50)