حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا كُنْتَ فِي مَاءٍ أَوْ سَبْخَةٍ فَأَوْمِئْ إِيمَاءً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں یا سیم زدہ زمین میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5054، ترقيم محمد عوامة 4999)