عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" جِئْتُ إِلَى عُمَرَ وَهُوَ يُصَلِّي فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ فَجَاءَ يَرْفَأُ فَجَعَلَنَا خَلْفَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس آیا وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ (میں ان کے بائیں طرف کھڑا ہوا تو) انہوں نے مجھے اپنے دائیں طرف کھڑا کردیا۔ اتنی دیر میں یرفأ بھی ہماری نماز میں شامل ہوگئے تو ہم پیچھے ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5035، ترقيم محمد عوامة 4982)