حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ " يَنَامُ فِي الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو مسجد میں سوتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5001، ترقيم محمد عوامة 4948)