حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ " يَعُدُّ الْآيَ فِي الصَّلَاةِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابی ملیکہ کو نماز میں آیتیں گنتے دیکھا ہے۔ حضرت یحییٰ بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ یہ عبادت کی جان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4997، ترقيم محمد عوامة 4945)