حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يَعُدُّ الْآيَ فِي الصَّلَاةِ، فَقُلْتُ لَهُ: فَقَالَ:" إِنَّهُ أَحْفَظُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی ملیکہ کو نماز میں آیتیں گنتے دیکھا تو اس بارے میں ان سے سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ عمل زیادہ یاد رکھوانے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4990، ترقيم محمد عوامة 4938)