حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَارِثَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ " صَلَّى حِينَ أَرَادَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَى بَاخَمْرَا فِي الْحُجْرَةِ ضُحًى رَكْعَتَيْنِ , وَصَلَّى مَعَهُ نَفَرٌ مِنْهُمُ الْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حارث بن ابی ربیعہ کو دیکھا کہ جب وہ باجمیرا کی طرف جانے لگے تو انہوں نے اپنے حجرے میں چاشت کے وقت دو رکعتیں پڑھیں۔ اور ان کے ساتھ ایک جماعت نے نماز پڑھی جن میں حضرت اسود بن یزید بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4969، ترقيم محمد عوامة 4917)