☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4871
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4871
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنْ رَجُلٍ نَسِيَ تَكْبِيرَةً، قَالَ:" يَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو ایک تکبیر بھول جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ سہو کے دو سجدے کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4915، ترقيم محمد عوامة 4871)
← Previous Hadith (4870) Back to Bab Next Hadith → (4872)