حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ: " لَا يَرُدُّ السَّلَامَ حَتَّى يُصَلِّيَ، فَإِنْ كَانَ قَرِيبًا رَدَّ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ بَعِيدًا أَتْبَعَهُ بِالسَّلَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ نماز میں سلام کا جواب نہ دیا جائے گا بلکہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد اگر قریب ہو تو اس کے سلام کا جواب دے دے اور اگر دور ہو تو اسے سلام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4900، ترقيم محمد عوامة 4856)