حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " احْتَجَمَ عِنْدِي إِبْرَاهِيمُ وَمُجَاهِدٌ فَاغْتَسَلَ مُجَاهِدٌ وَغَسَلَ إِبْرَاهِيمُ مَوْضِعَ الْمَحَاجِمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد نے میرے پاس پچھنے لگوائے۔ پھر حضرت مجاہد نے غسل کیا اور حضرت ابراہیم نے صرف پچھنوں کی جگہ دھونے پر اکتفاء کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 484، ترقيم محمد عوامة 484)