حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " صَلَّى بِنَا ابْنُ عُمَرَ، قَالَ: فَتَرَدَّدَ , قَالَ: فَفَتَحْتُ عَلَيْهِ فَأَخَذَ عَنِّي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ہمیں نماز پڑھائی، ایک مقام پر انہیں تردد ہوا تو میں نے انہیں لقمہ دیا اور انہوں نے میرا لقمہ قبول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4881، ترقيم محمد عوامة 4837)