ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي تَلْقِينِ الْإِمَامِ:" إِنَّمَا هُوَ كَلَامٌ يُلْقِيهِ إِلَيْهِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود امام کو لقمہ دینے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ کلام ہے۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک امام کو لقمہ دینا اور اپنی خادمہ کو یا کبیرہ کہہ کر بلانا برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4866، ترقيم محمد عوامة 4823)