حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي الرَّجُلِ إِذَا نَسِيَ أَنْ يُصَلِّيَ صَلَاةً حَتَّى تَصْفَرَّ الشَّمْسُ، قَالَ:" يُصَلِّيهَا إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی عصر کی نماز پڑھنا بھول جائے یہاں تک کہ سورج زرد پڑجائے تو اسے سورج غروب ہونے کے بعد ادا کرے۔ حضرت قتادہ بھی یونہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4828، ترقيم محمد عوامة 4788)