حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ كَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: أَرْبَعٌ مِنَ الْجَفَاءِ: أَنْ يَمْسَحَ جَبْهَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَنْصَرِفَ , أَوْ يَبُولَ قَائِمًا، أَوْ يَسْمَعَ الْمُنَادِيَ ثُمَّ لَا يُجِيبَهُ، أَوْ يَنْفُخَ فِي سُجُودِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ چار چیزیں بےدینی کی علامت ہیں: نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنا، کھڑے ہوکر پیشاب کرنا، اذان کی آواز سن کر اس کا جواب نہ دینا اور سجدے میں زمین پر پھونک مارنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4785، ترقيم محمد عوامة 4747)