حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: سُئِلَ يُونُسُ عَنِ الرَّجُلِ يُدْرِكُ مِنْ صَلَاةِ الْقَوْمِ رَكْعَةً أَوْ تَفُوتُهُ رَكْعَةٌ، قَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ وَمُحَمَّدُ لَا يَرَيَانِ عَلَيْهِ سُجُودًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ کہتے ہیں کہ حضرت یونس سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس کی جماعت سے ایک رکعت چھوٹ جائے یا اسے ایک رکعت ملے، تو کیا وہ سجدۂ سہو کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن اور حضرت محمد ایسے شخص پر دو سجدوں کے وجوب کے قائل نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4755، ترقيم محمد عوامة 4717)