وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي الْحُوَيْرِثِ الزُّرَقِيِّ ، عَلِيِّ بْنِ قَيْسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ قَيْسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِّي لَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ خَلْفِي، فَأُخَفِّفُ شَفَقَةً أَنْ أَفْتِنَ أُمَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں بعض اوقات نماز میں اپنے پیچھے سے کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز کو مختصر کردیتا ہوں، کیونکہ مجھے اس کی ماں کی پریشانی کا ڈر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4751، ترقيم محمد عوامة 4713)