وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مُحَارِبٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُحَارِبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ مُعَاذًا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ فَقَرَأَ بِالْبَقَرَةِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفَتَّانًا؟ أَفَتَّانًا؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ نے اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھائی اور اس میں سورة البقرہ کی تلاوت کی۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اے معاذ! کیا تم لوگوں کو فتنہ میں ڈالنا چاہتے ہو، کیا فتنہ میں ڈالنا چاہتے ہو؟! [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4730، ترقيم محمد عوامة 4692)