حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ " يُصَلِّي مُحْتَبِيًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید بن عمیر کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4720، ترقيم محمد عوامة 4682)