حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ " يُصَلِّي مُحْتَبِيًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4716، ترقيم محمد عوامة 4677)