حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْبَصْرِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كِنْدِيرٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَرَفَعْتُ رَأْسِي قَبْلَ الْإِمَامِ فَأَخَذَهُ فَأَعَادَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن کندیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی، میں نے امام سے پہلے اپنا سر اٹھایا، انہوں نے مجھے پکڑ کر دوبارہ سجدے میں ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4695، ترقيم محمد عوامة 4657)