حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ، فَقَالَ: " أَعِدِ الصَّلَاةَ وَأَخْبِرْ أَصْحَابَكَ أَنَّكَ صَلَّيْتَ بِهِمْ وَأَنْتَ غَيْرُ طَاهِرٍ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم نماز کو دہراؤ اور اپنے مقتدیوں کو بتادو کہ تم نے انہیں بےوضو ہونے کی حالت میں نماز پڑھائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4645، ترقيم محمد عوامة 4607)