عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عُمَرَ " صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ جُنُبٌ فَأَعَادَ وَأَمَرَهُمْ أَنْ لا يُعِيدُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک مرتبہ حالت جنابت میں نماز پڑھادی، پھر انہوں نے نماز کا اعادہ کیا لیکن لوگوں کو حکم دیا کہ نماز کا اعادہ نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4642، ترقيم محمد عوامة 4604)