حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَالْحَسَنِ، قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: يَقْضِي ثُمَّ يَسْجُدُ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ پہلے اپنی نماز پوری کرے پھر سجدۂ سہو کرے۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ پہلے سجدۂ سہو کرے پھر نماز پوری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4633، ترقيم محمد عوامة 4596)