حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِنَ الْمَكْتُوبَةِ وَنَسِيَ أَنْ يَتَشَهَّدَ حَتَّى نَهَضَ، قَالَ:" إِذَا اسْتَوَى قَائِمًا مَضَى فِي صَلَاتِهِ وَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْو"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو فرض کی دو رکعتںّ پڑھ رہا ہو اور تشہد پڑھنا بھول جائے اور کھڑ ا ہونے لگے فرماتے ہیں کہ اگر وہ پوری طرح کھڑا ہوگیا ہے تو نماز جاری رکھے اور سہو کے دو سجدے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4569، ترقيم محمد عوامة 4534)